عراق: داعش کے خلاف آپریشن430 تکفیری دہشت گرد ہلاک

18 دسمبر, 2018 09:32

عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 430 خطرناک تکفیری ہلاک اور 200 خفیہ ٹھکانے تباہ کئے۔

داعش کے خلاف کارروائی میں متعدد بکتربند گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

1:48 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔