سعودی عرب

امریکہ کے سابق صدرجارج بش سینئر سعودی عرب کے خاص اور قریبی دوست تھے

سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سابق صدرجارج بش سینئر سعودی عرب کے خاص اور قریبی دوست تھے جارج بش سینئر کے انتقال پر سعودی عرب کا سخت صدمہ پہنچا ہے۔ عادل الجبیر نے دعوی کیا ہے کہ سابق امریکی صدر جارج بش سینئر کے دور حکومت میں دنیا میں اچھے واقعات رونما ہوئے۔ واضح رہے کہ امریکہ کے سابق صدر جارج بش سینئر کا چند روز قبل 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا اور اس کے انتقال پر سعودی عرب اور متحدہ عرب ماارات نے شدید صدمہ کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button