آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کاڈیرہ اسماعیل خان میں خطرناک تکفیری دہشت گرد کی ہلاکت کادعویٰ

03 دسمبر, 2018 11:13

شیعیت نیوز: انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں آج پولیس مقابلے میں ایک خطرناک تکفیری دہشت گرد مارا گیا،،پشاور میں ہیرٹیج ٹریل کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں آئی جی کے پی کے کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان میں آج پولیس مقابلے کے دوران خطرناک دہشت گرد مارا گیا ہے،انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے پشاور میں بھی دہشت گردوں کے کئی نیٹ ورک توڑے ہیں اور جرائم پر قابو پایا گیا ہے،آئی جی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

9:02 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔