کرکوک میں داعش کے 20 خفیہ ٹھکانوں کا سراغ مل گيا

23 نومبر, 2018 13:32

عراقی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 20 خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کرے انھیں تباہ کردیا ہے۔ عراقی سکیورٹی سینٹر کے ترجمان یحیی رسول نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک سے 40 کلو میٹر دور وادی الشاعی علاقہ میں داعش کے 20 خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انھیں تباہ کردیا ہے۔ داعش دہشت ان جگہوں پر غذائی اشیاء جمع کرتے تھے اور بعض جگہوں پر دہشت گردوں کو تربیت بھی فراہم کرتے تھے۔

1:19 صبح اپریل 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔