غزہ پر جارحیت کی ایران کی جانب سے مذمت

13 نومبر, 2018 10:31

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے غاصب صیہونی حکومت کو علاقے میں سرکاری دہشت گردی کا مجسم نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت و پشتپناہی اور علاقے کے اس کے اتحادی ملکوں کی خاموشی کے سائے میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جارحیت اور سلسلے وار قتل و تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں وحشیانہ جارحیت اور قتل عام کا سلسلہ بند کرانے کے لئے عالمی اداروں کی فوری مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔

6:32 صبح جولائی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔