سعودی عرب

سعودی عرب: شہری و مذہبی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

شیعیت نیوز:شہری اور مذہبی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی حکومت کی شاہی عدالت نے ایک پروفیسر کو قید کی سزا سنائی ہے۔محمد بن سعود یونیورسٹی کے پرو فیسر عبدالعزیز عبداللطیف کو پانچ سال قید کی یہ سزا ایسے وقت میں سنائی گئی ہے جب سعودی حکومت، جلاوطن صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے اپنا دامن مکمل طور پر پاک نہیں کر پائی ہے۔خبروں کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے پروفیسر عبدالعزیز عبداللطیف کو اخوان المسلمین کی حمایت اور حکومت کے خلاف بغاوت جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button