عراقی پارلیمنٹ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کرلیا

03 اکتوبر, 2018 09:47

عراق کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے بیان میں برہم صالح نے کہا کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے عراق کی ارضی سالمیت اور آزادی کا تحفظ کروں گا۔ عراق کے نو منتخب صدر نے کہا کہ وہ پوری عراقی قوم کے صدر ہیں اور ملک کو بحران سے نکالنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ کل عراقی پارلیمنٹ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کیا تھا ۔ انھیں 219 ووٹ ملے۔

5:20 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top