ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے

01 اکتوبر, 2018 14:36

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔
شیعیت نیوز : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ حسن روابط اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

1:17 شام جون 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔