شام میں روسی جہاز سرنگوں کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے

25 ستمبر, 2018 11:03

روس وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں روسی جہاز سرنگوں کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے اور اس سلسلے میں اسرائیل کے تمام بیانات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ادھر روسی وزير دفاع نے بھی اسرائیلی وزير دفاع کو ٹیلیفون کرکے روسی جہاز کے سرنگوں ہونے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے شام میں روسی جہاز کو سرنگوں کیا جس کے نتیجے میں روس کے 15 فوجی ہلاک ہوگئے۔

2:33 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top