یمن کی سرحد پر سعودی فوجی کی ہلاکت

14 ستمبر, 2018 09:17

یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب کی جارحیت میں اب تک ہزاروں یمنی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

8:13 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top