موگرینی کا صہیونی گروہ سے ملاقات سے انکار

11 ستمبر, 2018 09:59

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی اور صہیونی گروہ برسلز کے دورے پر ہے جہاں اس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی سے ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا۔

11:15 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔