اسرائیل کا شام پر 200مرتبہ ہوائی حملہ

05 ستمبر, 2018 09:18

اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل شام میں تکفیری دہشت گردوں کو مدد بہم پہنچا رہا ہے۔ اسرائیلی فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام پر 202 بار فضائی حملے کئے ہیں اور ان حملوں میں اس نے شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق ان حملون میں 800 بموں سے استفادہ کیا گیا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق شام میں اسرائیل اور سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کا آپسی تعاون جاری ہے۔

2:25 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔