مقبوضہ فلسطین

فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی گھناؤنی سازش ناکام

فلسطینیوں نے وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کے ذریعہ فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ گھناؤنی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایک گہری سازش کو ریلیوں کے ذریعہ ناکام بنادیا ہے اور مقبوضہ فلسطین جلد و دیر سے آزآد ہوجائےگا۔

واضح رہے کہ وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا آغاز مارچ سے ہوا تھا جن کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button