مقبوضہ فلسطین

فلسطینیوں نے ٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے دنیا کو وطیرہ حیرت میں ڈال دیا

امریکی ریاست “سانس فرانسسکو” میں ہونے والے موبائل ایپلی کیشن کے عالمی مقابلے ’ٹیکنوفیشن‘ میں 10 سال سے 18 سال کی عمر کی خواتین کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے تیار کی جانے والی موبائل ایپ نے عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں ہونے والے مقابلے میں فلسطینی ٹیکنالوجی ٹیم نے ’ٹی ایم ڈبل یو زڈ‘ کے عنوان سے حصہ لیا۔ حتمی مقابلے میں 14 ممالک کی 18 ٹیمیں جن میں بھارت، روس، امریکا، چین اور مصر کے ماہرین شامل تھے نے حصہ لیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی مقابلے میں کئی ممالک کی ٹیمیں شامل تھیں جنہوں نے اپنی جانب سے موبائل ایپس تیارکی تھیں تاہم آخری مقابلے میں صرف اٹھارہ گروپوں کو منتخب کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button