شام کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام،محمد رعد

13 اگست, 2018 09:50

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔ محمد رعد نے کہا کہ دہشت گردوں کے پیچھے امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ تھا جو شام کو تقسیم کرنا چاہتے تھے اور ان کی یہ سازش ناکام ہوگئی ، انھوں نے کہا کہ لبنانی حکومت کو شام کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہیے محمد رعد نے لبانی حکومت کے جلد از جلد تشکیل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کو موجودہ شرائط میں ایک قوی حکومت کی ضرورت ہے۔

5:42 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top