ایران

اسرائیل ، فلسطینی مزاحمت کی محکم ضربوں کو تحمل نہیں کر پائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینی مزاحمت کی محکم ضربوں کو تحمل نہیں کر پائےگا۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیل کو جاننا چاہیے کہ وہ غزہ پر مسلسل حملوں کو جنگ بندی کی درخواست کے ذریعہ ہمیشہ کنٹرول نہیں کرپائےگا۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیل ابھی مارو اور بھاگ جاؤ کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن یہ صورتحال ہمیشہ باقی نہیں رہےگا اور اسرائیل کو مار کر بھاگنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اسرائیل فلسطینیوں کی محکم ضربوں کو تحمل نہیں کرپائےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button