یمن
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی پر بدر 1 میزائل سے حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کو بدر 1 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران میںو اقع سعودی فوجی چھاؤنی الواجب پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق انھوں نے العسیر میں میں بھی توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔