عراقی حزب اللہ بٹالین کے رضاکار بھرتی فارم صنعا پہنچ گئے، یمنی جوان ایران کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار

31 جنوری, 2026 13:44

شیعیت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے عراقی حزب اللہ بٹالین کے رضاکاروں کی بھرتی فارم یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچ گئی ہے۔

عراقی حزب اللہ بٹالین کے رضاکار بھرتی فارم صنعا پہنچ گئے، یمنی جوان ایران کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین کا سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینا جذباتی اور غیر قانونی ہے، ایران کی سخت مذمت

یہ اقدام خطے میں جاری کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اہم ہے۔ عراقی مزاحمتی قوتوں نے واضح کیا ہے کہ ایران پر کوئی بھی حملہ پورے محور مقاومت کے خلاف اعلان جنگ ہوگا اور وہ اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

10:47 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top