درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک

01 اگست, 2018 09:07

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے درعا کے اطراف کے علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔

شامی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج نے حوض الیرموک کے علاقہ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد درعا کے اطراف کے علاقوں سے داعش کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہے۔

12:26 صبح مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔