ہم دشمن قوتوں کا نشانہ ہیں،ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے،آرمی چیف

26 جولائی, 2018 09:28

شیعیت نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے ایف جی قائداعظم سکول چکلالہ میں ووٹ ڈالا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کےخلاف کامکرنے والی دشمن قوتوں کا نشانہ ہیں لیکن ہم دشمن قوتوں کو شکست دینے کے لیے متحد اور مضبوط کھڑےہیں،ہم نے دشمن قوتوں کوناکام بنانے کیلئےطویل سفر طےکیا ہے آج ہم دشمن قوتوں کو ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے۔پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گھروں سے باہر نکلیں اور بلا خوف ووٹ ڈالیں۔

3:30 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔