پاکستان
کراچی :پی ایس 89 علی حسین نقوی کی پوزیشن مضبوط، دہشتگرد فاروقی رسو ا ہوجائے گا
شیعیت نیوز: ملیر کے حلقہ پی ایس 89 پر پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مشترکہ امیدوارعلی حسین نقوی کے خلاف دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے الیکشن مہم کا آغا کیا ہوا ہے، لیکن حلقہ کے زمینی حقائق کے مطابق علی نقوی کی باوجود تکفیری پروپگنڈا پوزیشن کافی مضبوط ہے۔
اطلاعات کے مطابق دہشتگرد فاروقی نے مساجد سے علی حسین نقوی کے خلاف اعلانات کروائے اور مختلف کارنرمیٹنگز میں شرکت کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشیش کی لیکن عوام ہی نے دہشتگرد کو کرار ا جواب دیتے ہوئے علی حسین نقوی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا جبکہ کئی مقامات پر مسجد سے اعلان کرنے والے مولوی کی بھی کلاس کی۔
حلقہ پی ایس89 میں موجود تمام پاکستانیوں سے بھی گذارش ہے وہ علی حسین نقوی کو کامیاب کرکے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کو رسوا و ذلیل کردیں۔