فلسطین کو یہودی بنانے کا اسرائیلی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا

24 جولائی, 2018 10:44

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کو یہودی بنانے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کے شوم منصوبے اور نقشے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائيل کا فلسطین کو یہودی بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا اورصدی کا معاملہ اور سودا بھی شکست سے دوچار ہو جائےگا۔

اطلاعات کے مطابق اسرائيلی پارلیمنٹ حال ہی میں ایک قانون منظور کیا ہے جس میں فلسطینی مسلمانوں اور عیسائیوں سے فلسطین کی سرنوشت کا حق سلب کرکے اسے یہودیوں کو دیدیا گيا ہے۔ اسرائیل کے اس اقدام کو عالمی سطح پر نسل پرستی قراردیا جارہا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ادھر امریکہ خاموشی کے ساتھ صدی کے معاملے کو بھی اپنے حامی عرب حکام کے ساتھ طے کررہا ہے اور فلسطین کو یہودی بنانے کے سلسلے میں اسرائیل کی بھر پور مدد کررہا ہے۔۔

7:08 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔