پاکستان

میرا راستہ روکنے کیلئے ہندوستان، سعودی عرب ،امریکی لابی زور لگارہی ہے،عمران خان

شیعیت نیوز: عمران خان نے کراچی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میرا راستہ روکنے کیلئے ہندوستان( امریکہ ،سعودی عرب) سمیت بین الاقوامی لابی زور لگارہی ہے ہمارے ملک میں انتشار و دہشت گردی ہو رہی ہے ، ہم نے کسی اورملک کی جنگ میں شرکت کر کے اپنے ملک میں تباہی اور دہشت گردی لائے،اگر اللہ نے ہمیں موقع دیا تو پاکستان کبھی کسی دوسرےملک سے استعمال نہیں ہو گا، میں یہ وعدہ کرتا ہوںکسی اور ملک سے ہمارا ملک کبھی استعمال نہیں ہو گاہم 70ہزار سے زائد لوگوں کی قربانیاں دے چکے ہیںایک حکمران نے فیصلہ کیا کسی اورکی جنگ میں جانے کا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button