دنیا

افغانستان میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک

جوزجان کے ترجمان محمدرضا غفوری نے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے مابین جھڑپیں درزاب اور قوش‌تپه کے علاقوں میں ہوئیں جن میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک ہو ئے ہیں۔

طالبان کے ترجمان ذبیح‌الله مجاہد نے طالبان اور داعش کے مابین ہونے والی جھڑپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی داعش کو اس علاقے سے نکال دیا جائے گا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button