دنیا

امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں

سعودی عرب امریکہ،صربیا،بلغاریہ اور بوسنیا ہرزگوینا سے ہتھیار خرید کر شام میں داعش اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کو فراہم کرتا ہے۔ جبکہ یہ ہتھیار سعودی عرب کے فوجیوں کے لئے خریدا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ دستاویزات اخبار اینڈیپنڈنٹ کے نمائندے «رابرٹ فیسک» Robert Fisk کو شام میں دہشتگردوں کے تباہ ہونے والے مراکز سے ملی ہیں۔

یاد رہے کہ شام کا بحران 2011 میں سعودی عرب،امریکہ اور ان کے اتحادی ممالک کی جانب سے شام میں دہشتگردوں کی حمایت اور ان کے بڑے پیمانے پر حملوں کے بعد شروع ہوا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button