دنیا
ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے
روس کے صدر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
پوتین نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ ایک عالمی معاہدہ ہے جس کا تحفظ ہماری ذمہ د اری ہے اور اس معاہدے کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ میں بھی اہم کردار ہے۔