دنیا

نائجیریا کی پولیس نے بوکوحرام کے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

نائجیریا کی پولیس نے نائجیریا کی وہابی دہشت تنظیم بوکوحرام کے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دہشت گرد 2014 میں نائجیریا کی درجنوں طالبات کے اغوا میں ملوث تھے۔ بوکوحرام نے سن 2000 میں اپنی موجودگی کا اعلان کیا تھا۔ اور 2009 میں اس نے دہشت گردانہ کارروائیوں کا آغاز کیا جس میں اب تک 20 ہزآر افراد مارے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button