عراق
عراق کے شہرکرکوک میں زوردار بم دھماکہ
عراق کے شہر کرکوک میں پانچ بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک دھماکہ کرکوک اور بغداد روڈ پر ہوا ،جبکہ دو دھماکے دیگر علاقوں میں ہوئے اور دو دھماکے الحریہ علاقہ میں ہوئے ہیں۔