یمن

سعودیہ کی یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری

یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ الجوف کے شہر حزم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شادی کی ایک تقریب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button