سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک و زخمی

05 جولائی, 2018 08:59

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔

سعودی عرب کے واس خبر رساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اپنے فوجیوں کو بچآنے کے لئے سوڈان اور بعض دیگر ممالک کے آلہ کارفوجیوں کواستعمال کررہا ہے۔

11:15 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔