عراق میں 12 دہشت گردوں کی سزائےموت پر عمل درآمد

30 جون, 2018 09:07

عراقی عدالت کی طرف سے عراق میں بھیانک جرائم میں ملوث 12 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے انھیں پھانسی دیدی گئی ہے۔

اس سے قبل عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے دہشت گردوں کی سزآئے موت پر فوری عمل درآمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ عراقی وزير اعظم نے حکم دیا تھا کہ جن دہشت گردوں کی پھانسی کا حکم عدالت کی طرف سے قطعی طور پر صادر ہوچکا ہے انھیں فوری طور پر تختہ دار پر لٹکا دیا جائے۔

10:10 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔