سعودی عرب

بن سلمان کو شاہ عبداللہ دوم اور نتین یاہو کے اجلاس میں شرکت کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) باوثوق سعودی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 2 روز قبل اردن کے دارالحکومت عمان میں اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو کے درمیان ہونے والے اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی تھی جسے ذرائع ابلاغ نےصیغہ راز میں رکھا ، سعودی ذرائع کے مطابق بن سلمان اجلاس سے کچھ گھنٹے قبل اردن اچانک سے پہنچے تھے جس کے بعد وہ بھی عبداللہ دوم اور نتین یاہو کے اجلاس میں شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button