متحدہ عرب امارات کا یمن میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

14 جون, 2018 10:05

متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں متحدہ عرب امارات سعودی عرب کا اہم اتحادی ملک ہے۔

ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تین سال گزر گئے ہیں لیکن سعودی عرب کو یمنی عوام کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے سعودی عرب نے اس جنگ میں دل کھول کر یمن کے نہتے عربوں کا ناحق خون بہایا ہے جس کا اسے تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

4:12 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔