عراق

کرکوک میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق یا زخمی

کرکوک شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں ایک خاتوں جاں بحق اور 15 شدید زخمی ہوگئے ہیں ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کے مطابق حالات اب مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں اور بم دھماکوں کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرکوک عراق کا ایک قدیم شہر ہے جو بابل والوں اور اشوریا والوں کے زمانے میں بھی موجود تھا۔ یہ جس صوبہ میں ہے اس کا نام بھی کرکوک ہے۔ یہ کردوں کا شہر ہے مگر یہاں ترک اور عرب بھی زیادہ تعداد میں آباد ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button