تکفیری دہشتگرد گرہوں داعش کے حملے میں 3 عراقی فوجی شہید

30 مئی, 2018 10:08

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی جوابی کارروائی ميں داعش دہشت گردوں کا بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس حملے میں 3 عراقی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

10:46 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔