مشرق وسطی

بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسی

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نظر ثانی کی نمایشی عدالت نے دعوی کیا ہے کہ ان دو نوجوانوں نے بحرین کی پولیس پر حملہ کرنے اور دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے پروگرام بنایاتھا۔

اس سے قبل بھی بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے ایک سو پندرہ افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا۔

علاقائی اور عالمی تنظیموں نے بحرین میں بڑے پیمانے پر شہریت کی منسوخی کے عدالتی فیصلوں کی بابت ‎سخت خبر دار کیا ہے۔

بحرین میں فروری دو ہزار گیارہ سے عوامی تحریک جاری ہے اور اس ملک کے عوام شاہی نظام کے خاتمے اور منتخب جمہوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بحرین کی شاہی حکومت عوام کے مطالبات پورے کرنے کے بجائے سعودی عرب اور اپنے اتحادی ملکوں کے فوجیوں کے ذریعے ملک میں جاری عوامی تحریک کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button