یمن

سعودی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

یمن کی فوج نے گذشتہ دو روز کے اندر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب کےفوجی اڈوں پر اپنے حملے میزائلی حملے تیز کردئے ہیں۔

یمنی فوج نے پیر کی صبح بھی جیزان میں ہی ایم بی سی فوجی اڈے اور الغاویہ علاقے میں فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ذریعے یمن کا چاروں طرف سے محاصرہ جاری رہنے کے بعد بھی یمن کی دفاعی قوت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

سعودی عرب نے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے شروع کررکھے ہیں جو بدستور جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button