پاکستان

فضل الرحمان سب سے بڑے قائد ہیں، فضل الرحمن قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں،علامہ عارف واحدی

شیعیت نیوز: متحدہ مجلس عمل کے مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے کہا کہ ہر تنظیم کا اپنا قائد ہے لیکن میں آج یہ بات کہنا چاہتا ہوں کے مولانا فضل الرحمن ہم سب کے سب سے بڑے قائد ہیں،بلکہ میرے قائد ساجد نقوی کے قائد بھی مولانا فضل الرحمن ہیں، انہوں نے شعار بلندکرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button