عراق

عراق میں 5 اہم داعشی کمانڈر گرفتار اور 40 ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعش دہشت گرد کمانڈروں اور 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی کی نگرانی میں فوجی کارروائی کو انجام دیا گیا ۔ فوجی کارروائی عراق کے صوبہ الانبار میں انجام دی گئی ،جس میں 5 اہم داعش کمانڈروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کارروائی میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button