03 مئی, 2018 11:22
صہیونی فوج کے لڑاکا طیارے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔
صیہونی لڑاکا طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، اس ملک کے جنوبی علاقوں پر پروازوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔