دنیا

امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر منطقی اور یک طرفہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

لاوروف نے کہا کہ امریکی صدر نے روس کے ساتھ مذاکرات کی بات کی ہے اور روسی صدر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت بھی دی ہے لیکن مذاکرات اسی وقت مفید ثابت ہوسکتے ہیں جب امریکہ دنیا میں یکطرفہ اقدامات ختم کردے کیونکہ امریکہ کے یکطرف اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button