یمن

صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک )نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق ہزاروں یمنی شہری دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشیع جنازہ کے لئے حاضر ہوئے ہیں ۔ شہید صالح الصماد کو چند روز قبل سعودی عرب نے ایک بہیمانہ ہوائی حملوں میں شہید کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button