داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی

25 اپریل, 2018 08:57

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کا ہرجگہ پیچھا کریں گے۔

حیدرالعبادی نے کہا کہ داعش کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا اور عراق میں داعش کو پھر سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شام کے امور میں عدم مداخلت پر تاکید کرتے ہوئے عراق کے وزیراعظم نے کہا کہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

2:11 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔