یمن

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شیعت نیوز نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں 6 سعودی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے جنوبی محاذ پر یمنی فورسز اور قبائلی کی پیشقدمی جاری ہے اور سعودی عرب کے فوجیوں کو اس محاذ پر شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button