عراق

نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم کے قریب آتشزدگی

عراقی ذرائع کے مطابق نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
شیعت نیوز نے شفق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق آگ حضرت زہرا (س) کے صحن کے انڈر گراؤنڈ حصے میں لگی ۔ امدادی ٹیمیں اور فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا ہے ۔ ابھی تک نقصانات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button