حزب اللہ سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

21 اپریل, 2018 14:55

حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ سید حسن نصر اللہ آج آج علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ آئندہ پیر کے دن بھی وہ ایک انتخاباتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

4:05 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔