سعودی عرب
سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل رات ہونے والی فائرنگ اور 4 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ صوبہ العسیر کے شہروں المجارده اور بارق کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا اور فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہو گئی ہے۔
ابھی تک کسی بھی گروہ نے فائرنگ کے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
المجارده اور بارق شہر دارالحکومت ریاض سے 890 اور 930 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔