سعودی عرب

سعودی عرب کے تمام شہر یمنی میزائیلوں کے نشانے پر ہیں: عادل الجبیر کا اعتراف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے حالیہ پریس کانفرنس میں اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے تمام شہر یمنیوں کے مزائیلوں کی پہنچ میں ہیں جن میں ’’الظہران‘‘ شہر بھی شامل ہے جہاں عرب لیگ سربراہی اجلاس کاانعقاد کیا گیا ، الجبیر کانفرنس میں دراصل اس بات کی تردید کررہے تھے کہ ریاض کے بدلے ظہران میں عرب اجلاس منعقد کرنے کی وجہ یہ تھی کہ تمنی میزائیلوں کی ریاض آمد معمولی بن چکا ہے اور سعودی حکام خوف کا باعث اجلاس کا نعقاد ظہران میں کرارہے ہیں البتہ الجبیر نے تردید کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ یمن اپنے میزائلوں کے ذریعے تمام سعودی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button