پاکستان

ملک کی ۳۰۰ سیاسی جماعتوں میں سے ۳۴ جماعتیں عام انتخابات کے لئے اہل قرار، شیعہ جماعت ایم ڈبلیو ایم بھی اہل قرار

شیعیت نیوز: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 300 جماعتوں میں سے 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دے دیا

266 جماعتیں عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی

34 جماعتوں کے کوائف، رجسٹریشن، فیس جمع ہوچکی

34 جماعتوں میں 8 بڑی اور 11 قومی سطح کی سیاسی جماعتیں شامل

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ق لیگ، ایم کیو ایم شامل

متحدہ مجلس عمل کی جے یو آئی، جماعت اسلامی اور اسلامی تحریک پاکستان بھی پہلی 34 جماعتوں میں شامل

نیشنل پارٹی، اے این پی، آل پاکستان مسلم لیگ، عوامی مسلم لیگ بھی اہل

پاکستان عوامی تحریک، ایم ڈبلیو ایم، تحریک لبیک، بی این پی عوامی بھی 34 جماعتوں کی فہرست میں شامل

مذکورہ بالا جماعتوں سمیت 34 جماعتوں نے دو لاکھ رجسٹریشن فیس، دو ہزار کارکنوں کی فہرست سمیت تمام مکمل کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرائے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فہرست جاری کردی

متعلقہ مضامین

Back to top button