جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کا جاسوسی طیارہ گر کر تباہ

31 مارچ, 2018 10:51

اسرائیل کا یہ جاسوسی طیارہ جنوبی لبنان کے شہر ’’بیت یاحون‘‘ کے شہر ’’خلۃ مریم‘‘ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، جاسوسی طیارے کے گرنے کے فورا بعد اسرائیل کے دوسرے طیارہ نے اسے پلاسٹ کر کے بالکل نابود کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست مسلسل جنوبی لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہو کر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے جبکہ لبنان کے عہدیداروں مخصوصا اس ملک کے صدر جمہوریہ میشل عون نے اسرائیل کی اس خلاف ورزی کے خلاف متعدد بار اعتراض کیا ہے۔

10:47 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔